میٹھا تیلیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ایک زہریلی بوٹی کا نام، ایک پودا جس کی جڑ زہریلی ہوتی ہے؛ بچھناگ (ایک درخت) کی جڑ؛ ایک قسم کا زود اثر زہر؛ سنکھیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک زہریلی بوٹی کا نام، ایک پودا جس کی جڑ زہریلی ہوتی ہے؛ بچھناگ (ایک درخت) کی جڑ؛ ایک قسم کا زود اثر زہر؛ سنکھیا۔